Latest News Lifestyle
بلاول بھٹو کی پی ٹی آئی کی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں عدم شرکت پر کڑی تنقید

 Ú†ÛŒØ¦Ø±Ù…ین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری Ù†Û’ کہا کہ بانی Ù¾ÛŒ Ù¹ÛŒ آئی Ù†Û’ بطور وزیراعظم کبھی کسی پارلیمانی سکیورٹی اجلاس میں شرکت نہیں کی، نہ دہشت گردی پر، نہ کشمیر پر، نہ ہی بھارتی جارحیت پر۔

\r\n

\\r\\n

\r\n

\\\\r\\\\n

\r\n

\\r\\n

\r\n

بلاول بھٹو نے کہا کہ بانی پارلیمنٹ کے رکن بھی نہیں ہیں اور یہ پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس تھا، پی ٹی آئی کا اصرار تھا بانی اجلاس میں شریک ہوں جو افسوسناک بات ہے۔

\r\n

\\r\\n

\r\n

\\\\r\\\\n

\r\n

\\r\\n

\r\n

چیئرمین پی پی کا مزید کہنا تھا کہ جنگ کے وقت سیاست سے بالاتر ہو کر ملک کو اولین ترجیح دینا ہر پاکستانی کی حب الوطنی کا تقاضا ہے۔