Latest News Lifestyle
نوشہرہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اے ایس آئی جاں بحق

 Ù¾ÙˆÙ„یس Ú©Û’ مطابق نوشہرہ Ú©Û’ علاقے کلان میں خشکی روڈ پر نامعلوم افراد Ù†Û’ فائرنگ کر Ú©Û’ اے ایس آئی Ú©Ùˆ قتل کر دیا، پولیس افسر الیاس گاؤں سے ڈیوٹی کیلئے نوشہرہ کینٹ Ø¢ رہے تھے کہ انہیں نشانہ بنایا گیا۔

\r\n

گولی Ù„Ú¯Ù†Û’ سے پولیس اہلکار سے گاڑی بے قابو ہو کر کھائی میں جا گری Ø§ÙˆØ± موقع سے فرار ہوگئے۔

\r\n

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو ادارے جائے وقوعہ پر پہنچے اور شواہد جمع کر کے نعش کو ہسپتال منتقل کر دیا، پولیس نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

News Image

Iran Strikes US Bases in Bahrain and Kuwait Amid Escalation

  • Iran launched missiles at US military facilities in Bahrain and Kuwait after fresh American air strikes, raising tensions across the Gulf region.
BY Saba Perveen ·