تازہ خبریں طرز زندگی
عثمان خواجہ فلسطینیوں پر حملوں اور سیکڑوں شہادتوں پر پھر بول پڑے

 عثمان خواجہ نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ ایک دن میں 130 سے زائد بچے مارے گئے، بغیر کسی وجہ کے جنگ بندی کو توڑا گیا ہے۔

کرکٹر عثمان خواجہ نے لکھا تصور کریں کہ اگر یہ سب مخالف طرف سے ہوتا تو پھر کتنے غصے کا اظہار کیا جاتا؟ تمام زندگیاں برابر نہیں ہیں، یہ بچے بس تاریخ میں نمبرز بن کر رہ جائیں گے۔

News Image

پیوٹن کے دورۂ بھارت پر بڑے دفاعی سودوں کی امید، سوخوئی اپ گریڈ اور Su-57 پر نظر

  • روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن 12 اور 13 ستمبر کو نئی دہلی میں ہونے والی BRICS سربراہی کانفرنس میں شرکت کے لیے بھارت آسکتے ہیں۔ اس دوران بھارت اور روس کے درمیان دفاعی تعاون کے کئی اہم منصوبوں پر بات چیت متوقع ہے، جن میں Su-30MKI کی جدید کاری اور روس کے پانچویں نسل کے Su-57 لڑاکا طیارے سے متعلق پیشکش اہم ہے۔ تاہم کسی حتمی معاہدے کی سرکاری تصدیق ابھی نہیں ہوئی ہے۔
BY Shirin ·