تازہ خبریں طرز زندگی
راولپنڈی میں پیکا ایکٹ کے تحت پہلا مقدمہ درج

 مقدمہ غلط معلومات پر مبنی پوسٹ پر درج کیا گیا، غیر مناسب پوسٹ کرنے پر ملزم محمد ریحان کو گرفتار کرکے جیل منتقل کر دیا۔

\r\n

پولیس کے مطابق شہری سوشل میڈیا کے استعمال میں احتیاط برتیں، غلط معلومات یا منفی پراپیگنڈے پر مبنی پوسٹ پر قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

News Image

سوئٹزرلینڈ نے الجزائر کو 2-0 سے شکست دے کر ورلڈ کپ کے آخری 16 میں جگہ بنا لی

  • بریل ایمبولو اور ڈین نڈوئے کے گولوں کی بدولت سوئٹزرلینڈ نے الجزائر کو شکست دے کر ناک آؤٹ مرحلے میں رسائی حاصل کر لی۔
BY Saba Parveen ·