بھارت میں مانسون نے شدت اختیار کر لی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کئی ریاستوں میں شدید بارش کی وارننگ جاری کی ہے جبکہ سیلابی صورتحال اور حادثات سے معمولات زندگی متاثر ہوئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق بھارت کی نایارا انرجی میں تیار کیا گیا پٹرول بین الاقوامی تاجروں کے ذریعے روس پہنچا، جہاں یوکرینی حملوں کے بعد ایندھن کا بحران پیدا ہو گیا ہے۔