امریکہ کی جانب سے ایرانی تیل کے ٹینکروں کو نشانہ بنائے جانے کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کی ہے۔ ایران نے خلیج فارس اور آبنائے ہرمز کے قریب امریکی اور دیگر بحری جہازوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے، جبکہ اردن میں امریکی فوجی اڈے کی جانب بھی میزائل داغے گئے۔